US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
امریکی انتخابات
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
اگر آپ نے وہی کیا تو سڑکیں، اسکول، کالج، یونیورسٹیاں اور اسپتال تو ضرور تعمیر ہوں گے مگر عوام کی حالت بھی وہی رہے گی
مانا کہ یہ چیف جسٹس کے کرنے کا کام نہیں،یہ آپ کے کرنے کا کام تھا جو آپ نہیں کر پائے لہٰذا اب چیف کو یہ ڈیم بنانے دیں
جمہوریت سے مولانا کے عشق کا اندازہ ان کی ہر جمہوری حکومت میں شمولیت سے لگایا جاسکتا ہے
ڈاکٹر سعید کی طرح ججز بھی چھٹیوں میں بےسہارا لوگوں کی مفت وکالت کریں تو اس سے عدالتی نظام پر خوشگوار اثرت مرتب ہوں گے
پاکستان میں حلال فوڈ اتھارٹی قائم ہوجانے کے دو سال بعد بھی ڈی جی اور ضروری عملے سے یکسر محروم ہے
ڈیلیور کرنے میں ناکامی، ذاتی مفادات کی تکمیل، خود کو خبروں میں رکھنا وغیرہ بھی فوج پر تنقید کی وجوہ ہوسکتی ہیں
ہمارا قومی المیہ ہے کہ ہمیں وسیع ترملکی مفاد کا خیال اس وقت آتا ہے جب ہمارے ذاتی مفاد کو گزند پہنچتی ہے
ہم تب بھی نوحہ کناں تھے جب شہید بی بی چھوٹے بچوں کیساتھ عدالت کے چکر لگاتی تھیں،اب مریم نواز کی پیشی پر بھی بیتاب ہیں
ہم سب کو ووٹ کو عزت دینی ہوگی اور اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ ہمارا ووٹ دین سے دور کسی شخص کے ہاتھ میں نہ چلا جائے