US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
امریکی انتخابات
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
پاکستان اور اہل پاکستان تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہے ہیں، ہر آنے والا دن گزرے دن سے بدتر ثابت ہو رہا ہے
وفاق درحقیقت ہے توخالص تعلیمی ادارہ، لیکن یہ ایسی تعلیم دینے والاادارہ ہے کہ جوانسان کو انسان بنائے۔
قرآن و حدیث کی تعلیمات ہی اسلامی معاشرے کی تشکیل و بقا کی ضامن ہوسکتی ہیں۔
کسر کسی نے نہیں چھوڑی ہر ایک حکومت نے اپنے آقاؤں کا نمک حلال کیا، مگر موجودہ حکومت نے تمام حدیں پار کردیں۔
آج ہماری بات سچ ثابت ہوگئی، بیس سال تک امریکا افغانستان جیسے پسماندہ اور غریب ملک کی اینٹ سے اینٹ بجاتا رہا۔
فتح کابل کے بعد چائے والی سرکار اور بھارتی میڈیا نے امارت اسلامی افغانستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کیا۔
افغانستان میں شرعی پردے کی پابندی ہورہی، ہم اگر تعریف نہیں کر سکتے تو تنقید اور مذاق تو بالکل نہ اڑائیں۔
اسلام عورتوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ غیر مردوں سے اپنا جسم پوشیدہ رکھیں۔ اس کی حکمت سے کیسے انکار کیا جا سکتا ہے۔
طالبان نے اگر دنیا کو کہا ہے کہ وسیع البنیاد حکومت بنے گی تو ضرور بنے گی۔
ابھی تک میدان جنگ اور مذاکرات کی میز پر طالبان کی اہلیت مانی جا چکی ہے۔