US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ویسے تو ہمیں ان اقوال ہی سے چڑ اورخدا واسطے کا بیر ہے لیکن ان میں چند تو ایسے ہیں کہ جی چاہتاہے
یقین نہ ہو تو گھر سے نکل کر سچ بولنا شروع کر دیجیے، یقین تو نہیں کہ آپ صحیح سلامت گھر واپس آجائیں گے
جب ہمارے پیارے پیارے صوبے میں فلاحی طرزحکومت لانچ ہوچکی ہے تو ظاہر ہے کہ اسے ثابت بھی کیاجاناضروری ہے
زمین پر آگ کی پیدائش اس وقت ہوئی جب انسانوں نے پتھر کے اوزار تراشتے ہوئے، آگ کے شعلے کونکلتے دیکھا
یہاں ہر گھر میں باون گزے زیادہ پیدا ہورہے ہیں لیکن صحیح پتہ نہیں لگا پائے
ہم افغانستان پہلی مرتبہ گئے تو وہاں کچھ دکانوں میں جلی حروف میں کپی کشی فلاں،کپی کشی فلاں لکھا دیکھا
بچے بچے کو باقاعدہ پتہ ہے کہ کس نوکری کے لیے کونساریٹ چل رہاہے، اس لیے میرٹ اورمینڈیٹ اب دونوں ہی منہ چھپائے پھرتے ہیں
اب سوچ بچارسے تھوڑا آگے نکل کرکچھ کرنا چاہیے کیوں کہ سوچ بچار کی تو اب بھنویں تک سفید ہوچکی ہیں
جب سرکاری محکموں اوراداروں کے اراکین نے بھی اس میں شامل ہوکرقلم چھوڑ،کام چھوڑ اورقدم چھوڑ ہڑتال کااعلان کیا
ایک زمانہ تھا کہ عورت ہی بالادست اورسربراہ تھی لیکن پھراولاد کے سلسلے میں وہ گھرکی محدودچاردیواری میں محدودہوتی چلی گی