US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
حکمرانوں کے الفاظ میں حکم تودکھائی دیتاہے لیکن بقایا الفاظ گڈ مڈ ہو کر کچھ عجب سے دکھائی لگتے ہیں۔
بدلاکچھ بھی نہیں صرف نام بدل جاتے ہیں۔ ’’فرعون‘‘ یادیوتازادہ بھی وہی ہے، اسے مقدس بنانے والا پروہیت بھی موجود ہے۔
لوہاروں کی اصطلاح میں ایسے لوہے کو ’’کڑوا لوہا‘‘کہتے ہیں
گہرائی سے دیکھاجائے تویہ بھی اشرافیہ یاحکمرانیہ کی کوتاہی، نافرض شناسی اوربددیانتی کاشاخسانہ ہوتاہے۔
آپ نے اکثر ایک اصطلاح بے تاج بادشاہ یابے تاج ملکہ کی سنی ہوگی اورہمیں اس پر شدیدغصہ آتاہے۔
ملین ٹری بھی ٹھیک ہے کیوں کہ کھیتوں، فصلوں اور زراعت کو ’’گھر‘‘تک پہنچانے کے لیے ملین ٹریزبھی کافی ہیں
بادشاہ خوش ہوا لوہارکواجازت دے دی گئی، ساتھ ہی تمام لوازمات اورسہولیات بھی فراہم کی گئیں۔
قہرخداوندی توچھپکلی کی طرح مچھر کی تاک میں بٹیھاتھا، اچانک پھٹ پڑا۔
ہمارے انصاف دارمعالج بھی مریض کامرض سمجھنے میں ناکام اس لیے ہیں کہ ان کواس جان لیوا بیماری سے آشنائی نہیں ہے۔
ایک پرندہ تھا جو ایک بدمعاش نے اتفاقاًپکڑ لیا لیکن وہ حریص آدمی تھا۔