US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ہاروت ماروت نام کے دواچھے لوگ اس کم بخت ’’زہرہ‘‘کی قربت کی سزا پا چکے ہیں۔
برھمنوں کانشان پرسو(کلہاڑا)تھا جس سے بعد میں پرسو، پرس، پارس اورفارس کے الفاظ بنے ہیں۔
اس سواستیکا میں جو تھوڑا سا اختلاف ہے، وہ دراصل آریاؤں اوراساکوں کااختلاف ہے۔
یہ بھی چیزوں کی وہ چیز ہے جس نے بہت ساری چیزوں کو الٹ پلٹ کر دیا ہے۔
سنا ہے ایک ٹرانسمیٹر زمانے کے دستبرد یا خرد برد سے بچا ہوا ہے۔
شاہوں کے خزانے ختم ہو جائیں گے لیکن بے شرموں کے خزانے کبھی ختم نہیں ہوںگے۔
اکثر پرانی حکایتوں، شعروں اور لطیفوں کو دہرانے پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ حالات ہمیشہ تاریخ کی طرح اپنے آپ کو دہراتے ہیں
اگر کوئی ہم سے انصاف کرائے تو ہم سارے الفاظ کو اس ایک لفظ ’’مواقع‘‘ کی غلامی میں دے دیں۔
زمین کے لیے (ار) کا تعلق (اڑ) سے ہونے کا ثبوت اردو لفظ ’اناڑی‘ بھی ہے جس کے معنی ہر کسی کو معلوم ہیں۔
نئے دور کے بہت سارے محقق اس غلط العام سے آگاہ ہو چکے ہیں۔