US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
لیکن بعض باتیں اتنی مجبورکردیتی ہیں کہ سوچنا پڑ ہی جاتاہے
یہ ظلم بھی ہے کہ ’’لگے رہومنابھائی‘‘کا اتنابڑاکام کرنے کے ساتھ ساتھ یہ کوروناکا فالتوکام بھی ان بچاروں سے کرایاجائے۔
تو لوگ خس وخاشاک میں ہیرے جواہرات کیسے پاتے؟
’’کرسیوں کے چند کیڑے‘‘ ہم سب دیکھ رہے ہیں کہ ملک سارا کھاچکے ہیں بلکہ اس ملک کے رہنے والوں کو بھی تقریباً کھاچکے ہیں۔
اب اگریہ اولادکی جسمانی ضروریات پوری کر رہا ہے تو اس میں حیوانوں سے الگ کیاہے؟
ابھی ابھی ہم نے سنا ہے کہ حاضر اسٹاک میں بھی بہت سارے وزیر وغیرہ ایسے ہیں جو اپنی کوئی نہ کوئی رگ پھڑکاتے رہتے ہیں۔
ہاں البتہ ایک صورت اورہوسکتی ہے کہ گھر میںبچے بھوک سے روررہے ہوں
جب ہم نے دہر میں انصاف ہی انصاف پایا تو اچانک احساس ہوا کہ سب کچھ تو جانا پہچانا لگ رہاہے
آپ سوچ رہے ہوں گے کہ آج ہم یہ کیا فضولیات ہانکنے لگے ہیں تو آپ بالکل ٹھیک سوچ رہے ہیں۔
کس درجہ ترا حسن بھی آشوب جہاں ہے ۔ ۔ ۔ ۔ جس ’’سکے‘‘کودیکھا وہ تڑپتا نظر آیا