US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
عورت اب صنف نازک نہیں بلکہ صنف کرخت کے منصب پرفائز ہوگئی ہے
’’ایناکسی مینڈر‘‘ نے توتبدیلی کے سمندرکو اس کوزے میں بند کیا ہے کہ تم کسی دریا میں دو دفعہ ہاتھ نہیں دھو سکتے
ان میں ایک چہرہ جوہماری خوش قسمتی ہے کبھی کہیں سے بھی ہٹتا نہیں اتنا قوت بخش اور ملٹی وٹامن ہے کہ ہم دھنیے ہوجاتے ہیں۔
ہدایت اﷲ پہلا آدمی تھا جس نے دھیمی آواز اور لے میں غزل گائیکی کا آغاز کیا۔
ذرا پتہ لگاناچاہیے کہ کہیں یہ دشمنوں کی کوئی سازش تونہیں جوبھیک مانگتے ہیں وہ تو اپنے اصلی لوگ ہیں
ہم جب بھی کوئی موقع فراغت کا مسرت کا اور بے غمی کا پاتے ہیں یہ دانہ گندم اسے کھنڈت کر دیتا ہے۔
مجرم اور جرائم فصل ہیں، گھاس ہیں، جھاڑیاں ہیں، درندے ہیں۔اور جب تک جنگل رہے گا درندے پیداہوتے رہیں گے۔
ہم سوچتے ہیں کہ یہاں خوا مخواہ دکانداروں اور سوداگروں کے ہاتھوں زچ کیا ہوں گے وہاں جائیں گے تو خوب جی بھر کرکھالیں گے۔
ایک کرپشن نام کی ملکہ حسن جمع ملکہ پاکستان جمع ملکہ عالم ہوا کرتی تھی وہ بھی نہ جانے کہاں غائب ہوگئی ہے۔
ہم جانتے ہیں کہ پرخاش سے ہم کسی کا کچھ بھی نہیں بگاڑسکتے جو چل رہا ہے وہی چلتا رہے گا، چاہے وہ توسیع ہو یا تشریح۔