US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ایک جنازہ تو ہم مستقل اٹھائے ہوئے ہیں جس میں کاندھے بھی ہمارے ہیں، پیربھی ہمارے ہیں، چارپائی بھی ہم خود ہیں۔
ہم سمجھتے تھے کہ چلو ہم سے زیادہ ضرورت مند اور مستحق ہوگا ویسے بھی ہمارا بھرا پرا گھر ہے کسی چیز کی کوئی کمی نہیں ہے۔
ننگی نہائے گی کیا نچوڑے گی کیا اور سکھائے گی کیا۔ وہ طفل کیا کرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے۔
کمشیربنے گا پاکستان۔یہ توخیربعد میں پتہ کریں گے کہ بنائے گاکون؟کہ اپنے یہاں بنانے والے بھی بہت ہیں۔
بے خودی میرا سراپا خودی میں اپنے ہی سراپے پر قربان ہوجاتاہے اور میں ’’پرکار‘‘کی طرح اپنے مرکز کے گرد ناچتاہوں۔
بات اگر صرف دیکھنے کی ہوتی تب بھی کچھ ایسا ویسا ہو سکتا تھا، آندھی آ سکتی تھی، طوفان آ سکتا تھا سوکھا آ سکتا تھا۔
اپنی پیدائش سے لے کر آج تک تقریباً ہر محکمے اور ادارے میں وزیر رہی ہے۔
وہی بات ایک مرتبہ پھریاد دلانا چاہوں کہ۔ دوبہت بڑے سنیاسی ہمارے ہاں پدھارے نہ جانے کہاں سے۔
نواز شریف کے پاس کیا نہ تھا اور کیا تھا جس کے پیچھے وہ دوڑا ،دیوانہ ہو کر دوڑا، دوڑتا رہا۔
اسے ہم شارٹ ہینڈ کی طرز پر ’’شارٹ ٹاک’’بلکہ ٹک ٹاک یا ٹک ٹوک بھی کہہ سکتے ہیں