US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
جب مہنگائی بڑھانے کے اتنے باقاعدہ، مضبوط اور فول پروف انتظامات ہوں توپھر مہنگائی کا بال تک ٹیڑھا نہیں کرسکتا۔
اس روزانہ ظہورپذیر ہونے والی اخباروں چینلوں اور اشتہاروں کی مستقل چونچ کانام نامی اور اسم گرامی’’سورگ پریمی اغوام‘‘ہے۔
پڑوسی ملک کے ڈراموں اور فلموں سے ہمارا یہ خیال پکاہوگیاتھا کہ سانپ وغیرہ ’’اچھادھاری‘‘بن کر اب شہروں میں جابسے ہیں۔
معاشرے اور نظام کے دو سب سے بڑے زوج بگڑچکے ہیں۔
کمال کا آدمی بلکہ ’’سقہ‘‘ تھا جو بجا طور پر جینئس موجد اعظم اور دانشور کبیر کہلانے کا مستحق ہے۔
مونچھوں پر نہ صرف تاؤ دیاجاتا ہے بلکہ اونچی نیچی بھی ہوتی ہیں یا کی جاتی ہیں یا کرائی جاتی ہیں۔
ایک اڑتی سی خبر زبانی طہور کی آئی تھی کہ انھوں نے کہیں دور دیس میں جا کر آباد کاری کی کچھ سبیل کی ہے۔
شفا نہ اپنی بلکہ کسی کی بھی قسمت میں نہ تھی نہ ہے اور نہ ہوگی صرف دل ناتواں کا مقابلہ ہے جہاں تک کر لیتا ہے۔
یہ لوگ یونہی پیدا نہیں ہوتے نہ ہی خدا اتنا بے رحم ہے لیکن اس نے ازواج کا نظام بنایا ہوا ہے۔
ہمارا یہ خطہ جسے کے پی کے یعنی ’’ خیر پہ خیر‘‘پہلے بھی کچھ کم ’’ماڈل‘‘نہیں تھا۔