US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ہم تو بعض اوقات حیران ہو جاتے ہیں کہ غالبؔ کو سیکڑوں سال پہلے ان باتوں کی خبر کیسے ہو گئی تھی۔
پشتو میں کہاوت ہے کہ میرے محبوب کوماردیا اب کیا پوچھنا کہ تیر سے مارا تلوار سے یا بندوق سے یا اینٹ پتھر سے۔
ہم کسی اور کی بات نہیں کر رہے ہیں بلکہ وہ ٹی وی اشتہاروں کی طرح سچی مچی کہتے تھے کہ ہم بہت پریشان تھے۔
افسوس صد افسوس کہ اس ’’ڈالریریا‘‘نے اس کاکام تمام کیا، اسے پہلے بدنام پھرعام کیا اور آخر میں ’’بے نام‘‘ کیا۔
مختلف ٹیکسوں اور کٹوتیوں کی آگ سے سرمایہ خود بخود پگل چکاہوتاہے۔
ہمیں تو اور خوشی اس لیے ہوئی کہ کتاب کے ساتھ ساتھ ’’گمشدگان‘‘کی جگہ ایک اور ’’عتیق‘‘مل گیا۔
’’دقیانوسی سوچ‘‘ والے واقعی بہت ہی ’’دقیانوسی سوچ‘‘ والے ہیں بلکہ ’’چھوٹی سوچ‘‘ والے بھی ہوتے ہیں۔
ہمارے ہاں بھی ایک بڑے مدھوبن کے اندر بہت سارے اور مدھوبن بھی پائے جاتے ہیں۔
معاملہ بچت کا بھی نہیں ہے جیسا کہ ہاتھی کے دانتوں کی طرح دکھایا جا رہا ہے۔
قید بھی وہی قیدی بھی وہی صرف زنجیر بدل دی جاتی ہے وزیر بدلنے کے بجائے ہماری تقدیر بدلی جائے۔