US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
آپ اسے اگر اپنا نیا حصہ دے دیتے یا اس سے اس کے حصے کو نہ چھینتے تو اسے ضرورت کیا تھی یا ہے۔
ایک زمانہ ہوا ہم اس شور کرنے والی ’’بارات‘‘میں چپ رہتے ہیں اور چپ ہی رہنا بہترہے۔
ٹیسٹوں سے پتہ چلا ہے کہ اس کے پیٹ میں کیڑوں کی اتنی اقسام ہیں جتنی اقسام پوری دنیا میں کیڑوں کی نہیں ہوں گی۔
آخر یہ’’عشق‘‘کا منجن کیوں گھسے ہے،یہ اتنے سارے ٹوتھ پیسٹ موجود ہیں ٹوتھ برش ہیں پاوڈر ہے اور بھی بہت کچھ ہے۔
کام بہت مشکل اس لیے ہے کہ ’’تسمے‘‘ آسانی سے پہچانے نہیں جاتے، سارے ایک رنگ کے ہوتے ہیں۔
یہ طوفان پشاور کی ضلعی حکومت نے اس’’قومی مشاعرے‘‘کی صورت میں اٹھایا جو پندرہ جون کو نشترہال میں برپاہوا۔
یہ ساری موشگافیاں محض اس لیے ہیں کہ ہم ’’دین‘‘کو دل کے بجائے ’’جسم‘‘پر نافذ کرکے خوش ہوتے ہیں۔
خبر میں نیچے کولیسٹرول کے پورے خاندان کی گواہی سے ثابت کیا گیا ہے کہ دال، دل کے لیے دل دل جاں جاں پاکستان ہے۔
’’روان‘‘کانام تو آپ نے سنا ہی ہوگا لیکن وہ کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے نہ ہی ’’سونے کی لنکا‘‘ختم ہوئی۔
اچھا ہوا کہ موسمیاتی تبدیلی کا نوٹس لے کر اسے بھی تبدیلیوں میں شمار کر لیا گیا ہے۔