US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
مرکز گریز رجحانات کا اس سے بڑا ثبوت اور کیاہوگا کہ ایک پورا صوبہ ایک مرکز گریز نام سے موسوم ہوگیا۔
اگرچہ یہ واقعہ بہت پرانا ہے۔لیکن پھر بھی نہایت ہی دلچسپانہ ہے، انکشافانہ ہے اور چشم کشانہ ہے، بلکہ تھا کہیے۔
ہماری سمجھ میں نہیں آرہاتھا کہ اس نے اچانک یہ بدصورت موڑ کیوں لیا۔
ہم جناب محترم کی مکمل تائید کرتے ہوئے، حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ اس فورس کو پہلی ’’ترجیحات‘‘ میں جگہ دے دی جائے۔
لال ریلوے کے لال ڈبوں والا ’’لالو‘‘بڑی ہی دلچسپ شخصیت ہے۔
ہم صحت کارڈ بنوانے گئے تو جواب ملا کہ وہ تو خاص لوگوں کے خاص لوگوں کے لیے ہوتے ہیں
کھاٹ ملوں ہی کی ترقی دادہ قسم ہے، فرق صرف کھاٹ اور کرسی کا ہے یا یوں کہیے کہ عوام اور خواص کا ہے۔
ہمیں مقدمات سے کوئی لینا دینا نہیں ہے صرف اس کم بخت ’’ہم‘‘ کے کرنے والے کاموں کا آپ کو اندازہ کرانا ہے۔
’’ریاست مدینہ‘‘ قائم ہوچکی ہے۔اس لیے ہمارے پاس بھی ’’تحقیق‘‘کا پراجیکٹ نہیں تھا۔
دانش مندوں سے پوچھنا چاہتے ہیں وہ بھی محض اس لیے کہ پہلے کی بات اور تھی لیکن اب تو ’’ریاست مدینہ‘‘ کی بات ہے۔