US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
جیل میں تم جرم بے گناہی کی سزا کاٹ رہے ہو۔ اب ان سے اس وطن کے لاڈلوں کے مزید لاڈلے بنانے کے لیے چندہ مانگا جائے۔
اب یہ بڑا آسان کم خرچ بالانشین طریقہ تھا کہ شمالی حصے کو تعمیر کرکے ’’رنگ‘‘ یا دائرے کو مکمل کیا جاتا۔
بچوں نے تو اس کہانی سے سبق لیا ہوگا لیکن بوڑھے طوطے آخری عمر میں کیا سیکھ سکتے ہیں ویسے ہی ’’ نرکل ‘‘ پر بیٹھتے۔
محض شوکاز نوٹس کے لیے خود کو کوالی فائی کرنا تھا کہ جس کو ہم نوٹس دینا چاہتے ہیں۔
اب وہ بات بھی ہم مان چکے ہیں جو لوگ اکثر کرتے تھے کہ اور ہم نہیں مانتے تھے۔
اگر وہ یہ رقت آمیز تقریر نہ بھی کرتا تو دیگوں کی قطاروں نے سب کو عقیدت شریف سے سرشار کر رکھا تھا۔
حکومت نے اپنے بہت سارے اداروں کی آمدنی پر خطرہ منڈلاتا دیکھ کر ’’ نوٹس ‘‘ لے لیا۔
کچھ لوگ ہوتے ہی کچھ منفی مزاج،قنوطی سوچ اورمایوس طبعیت کے جو خوامخوا ہر خوشی میں کوئی نہ کوئی غم کا پہلوڈھونڈلیتے ہیں۔
’’ماں‘‘ تو ہماری بھی ہے اور ایسی کوئی ’’ماں‘‘ دنیا میں ہو ہی نہیں سکتی جو اپنے بچوں کو دودھ نہ پلا سکے۔
’’ پشتون ‘‘ تو افغان ہو سکتا ہے لیکن افغان یا ہر افغان پشتون نہیں ہو سکتا۔