US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
اگلے زمانوں میں ایک مدہو بالا بھی تھی جس کے ہونٹوں میں ایسا ہی کچھ ٹیڑھا پن تھا۔
ڈیموں کے لیے چندے کی رقم میں گھپلے کی خبر آجائے اور آپ اسے بریکنگ نیوز سمجھ کر لگا دیں۔
اب آپ اس لباس اور اس چھوٹی بڑی ’’سوچ‘‘ پر سوچتے رہیے اور جتنا بھی سوچیں گے اپنی سوچ چھوٹی ہوئی چلی جائے گی۔
خدا نظر بد سے بچائے حکومت پاکستان بھی اپنا سکہ بٹھا بٹھا کر اسی مقام پر آ چکی ہے جس سے آگے سقے کے سکے شروع ہوتے ہیں۔
ویسے تو یہ مثنوی ’’ زہر عشق ‘‘ کی پیروڈی ہے لیکن اگر آپ چاہیں تو اسے ’’ مثنوی قہر تعلیم ‘‘ بھی کہہ سکتے ہیں۔
تو زبان کے ماہرین، منورین اور دانشورین کو پتہ چلا تھا کہ پشتو رسم الخط سے کچھ گڑ بڑ ہو گئی ہے۔
بے نظیر اسکیم پر تو ہم اعتراض اس لیے نہیں کر سکتے کہ یہ تو قائد اعظم کا پاکستان ہے ہی قائد عوام کا پاکستان ہے۔
شیخ مجیب الرحمن انتخابات جیت گیا تھا لیکن منتخبات میں ہار کر وزیر اعظم ہائوس کے بجائے ’’اعظم ہاوس‘‘ پہنچ گیا تھا۔
کچھ عرصہ پہلے پاکستان کی سائیکلیں اچھی خاصی چل رہی تھیں لیکن اب وہ تقریباً بند ہونے کو ہیں
وہ وجہ تو بالکل نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں یعنی یہ انتخابات وغیرہ یا ان سے متعلق واقعات یا تبدیلیاں وغیرہ۔