US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
پاکستان کے موسمی حالات بھی کچھ زیادہ مختلف نہیں اور ہم بھی ان موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار بن رہے ہیں۔
سب جانتے ہیں کہ گنتی کے چندہوشیار لوگوں کو چھوڑ کر عام آدمی میٹر کو ہاتھ لگاتے ہوئے بھی ڈرتا ہے۔
توہمات ،ڈراور خوف کے بغیر جلد از جلد کورونا ویکسین لگوا ئیں کیونکہ حفاظتی عمل سے ہی زندگی کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے۔
پہلے جتنے پیسوں سے مہینے بھر کا راشن مل جاتا تھا، اب وہ ایک ہفتے کے راشن تک محدود ہو گیا ہے۔
ہمارے ہاں اکثر منصوبے ملک کے لیے نہیں حکومتوں اور حکمرانوں کو خوش کرنے کے لیے شروع کیے جاتے ہیں۔
ہم دیکھ رہے ہیں کہ پنجاب واقعی بدل رہا ہے لیکن اس مرتبہ بڑے نہیں چھوٹے شہر بدل رہے ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان نہ جانے کس ترنگ میں انقلابی باتیں کر جاتے ہیں جن پر عملدرآمد مشکل ہی نہیں ناممکن دکھائی دیتا ہے۔
وزیر اعظم نے ناراض بلوچوں کو منانے کی زبردست اور بر محل بات کی ہے۔
پاکستانیت کو فروغ دینا اور پاکستانیت کی بات کرنا آج کل ایک جہاد کے زمرے میں آتا ہے۔
عوام اپنی محرومیوں اور آرزو کی تکمیل کے لیے آپ کو اقتدار میں لائے ہیں، خدارا ان کی محبتوں کا مذاق نہ اڑائیں۔