US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
امریکی انتخابات
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدے پر عملدرآمد کی صورت میں برآمدات پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
نئے مالی سال کی آمد کے ساتھ ہی معیشت کی بہتری کے بارے میں بہت سی توقعات وابستہ ہیں
موجودہ حکومت کو اس وقت سے ہی فوری نوٹس لیتے ہوئے سخت ترین اقدامات اٹھانے چاہیے تھے۔
محض کپاس کی پیداوار میں اضافے کے علاوہ ہر قسم کی زرعی فصلوں کی پیداوار کو دگنا کرنے کی ضرورت ہوگی۔
اعلان کے ساتھ ہی روپے نے ڈالر کو پیچھے دھکیلتے ہوئے اپنی قدر ڈھائی روپے بڑھا لی۔
اب حکومت جو بھی اقدام اٹھانا چاہتی ہے اس کے نتائج عارضی ہوں گے۔
ایک طرف بڑھتی ہوئی درآمدات اور اس کے مقابلے میں کم برآمدات اب ان دونوں کا درمیانی فرق 100فیصد سے بھی زیادہ ہو چکا ہے۔
حکومت اور پالیسی ساز ادارے اس بات کے خواہاں ہیں کہ کسی طرح ملکی معیشت کو ترقی دی جائے
پاکستانی تاجروں کو دبئی اور دیگر اہم شہروں کی طرف توجہ دیتے ہوئے پاکستانی برآمدات میں اضافہ کرنا کچھ مشکل نہیں ہوگا۔
پاکستان کو زرمبادلہ کی ہر وقت ہر لمحے سخت ضرورت ہے۔