MJ Gohar

  • محترمہ کی شہادت پر

    آج محترمہ زندہ ہوتیں تو عالمی طاقتوں کو ملک کے خلاف کھل کر کھیل کھیلنے کی جرأت نہ ہوتی۔

  • خطے میں امن کا خواب

    ویزا معاہدے سمیت دیگر شعبوں میں مثبت پیش رفت کے باوجود تنازعہ کشمیر کے حل تک خطے میں امن کا خواب تشنہ تعبیر رہے گا۔

  • رائیگاں

    بنیادی بات یہی ہے کہ جمہوریت کا کارواں چلتا رہے، ورنہ شہدائے جمہوریت کی قربانیاں رائیگاں چلی جائیں گی۔

  • ہمالیائی چیلنج

    بدقسمتی سے ہمارے سیاستدان ایسی قوم کے نمائندے ہیں جہاں اخلاقی اقدار پامال ہوتی جا رہی ہیں۔

  • مشترکہ ذمے داری

    بدقسمتی سے وطن عزیز گزشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے سے مذہبی انتہا پسندی، فرقہ واریت اور دہشت گردی کا شکار چلا آرہا ہے۔

  • مشترکہ ذمے داری

    اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ ہمارا ملک لبرل اور انتہا پسند دو واضح حلقوں میں تقسیم ہے.

  • حفظِ مراتب

    ماسوائے یوسف رضاگیلانی کی برطرفی کے پیپلز پارٹی کی حکومت کو کوئی بڑا سیاسی دھچکا برداشت نہیں کرنا پڑا۔

  • کالا باغ ڈیم کی تازہ بحث

    کہا جاتا ہے کہ آیندہ سے ملکوں کے درمیان جنگیں بھی پانی کے حصول پر لڑی جائیں گی.

  • امن کی تلاش

    پولیس اہلکاروں کو فوجی سطح کی ٹریننگ دی جائے تو امید کی جاسکتی ہے کہ کراچی جلد امن کا گہوارہ بن جائے گا۔

  • بھٹو سے بلاول بھٹو زرداری تک

    بiنظیر بھٹو کو دو مرتبہ اقتدار میں آنے کا موقع ملا،لیکن محلاتی سازشوں کے باعث دونوں مرتبہ اقتدار سے محروم کردیا گیا .

پاکستان