US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
وفاق نے واضح کیاہے کہ کراچی میں سیاسی جماعتوں کے خلاف نہیں بلکہ جرائم پیشہ عناصرکے خلاف آپریشن کیا جارہاہے
نوجوان کی بڑی تعداد ہنر سیکھنے کیلیے ٹیکنیکل اداروں میں داخل ہورہی ہے،اچھا ٹیکنیشن بننے کیلیے 3 سالہ ڈپلومہ لازمی ہے.
پوش علاقوں میں رہنے والے افراد کی بڑی تعداد اب بھی ڈرائی کلینرز سے کپڑے دھلوانے اور استری کرانے کو ترجیح دیتی ہے،
شکر قندی زیرزمین گڑھا کھودکربالوریت اورگرم کوئلے پرتیارہوتی ہے،سرد موسم میں بزرگ، بچے،نوجوان اورخواتین شوق سےکھاتے ہیں
شہر کے مختلف علاقوں میں سوپ کی صرف ان دکانوں ، اسٹالوں اور ٹھیلوں پر رش ہے، جن کا ذائقہ منفرد اور مزیدار ہے
حتمی آپریشن سے قبل وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آئندہ چند روز میں کراچی کا دورہ کریں گے
گرم کپڑوں کی قیمت میں 30 فیصد اضافہ ہوگیا،مہنگائی کے سبب شہری بس اسٹاپس اور اسٹالوں سے گرم کپڑے خریدنے لگے
شہر بھر کے محلوں اور گلیوں میں کباڑ کی دکانیں کھل گئیں، پیشے میں سرمایہ کاری کم اور منافع کی شرح زیادہ ہے.
کراچی میں اس وقت ایک لاکھ 25 ہزار سے زائد پکے تنور اور5ہزار سے زائد کچے تنور والے ہوٹل قائم ہیں، ایکسپریس سروے
امن وامان کی خراب صورت حال کے باعث نوجوان اور بچے گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں۔