US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
امریکی انتخابات
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
سیاسی انتقام کا نشانہ بنائے جانے سمیت اہم ایشوز پر اپوزیشن کا ساتھ دیا جائیگا، پنجاب قیادت۔
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے استعفیٰ سے خالی ہونے والی نشست پرپی ٹی آئی اورمسلم لیگ ن کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
ووٹ دینے کا اعلان پارلیمانی پارٹی مرکزی قیادت کی ہدایت پرالیکشن سے قبل کریگی۔
پی پی کوایک ووٹ مل سکتاہے، 3 آزاد امید واروںنے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تو ایک سیٹ بڑھ جائیگی
اس وقت ن لیگ کے پاس پنجاب اسمبلی میں 162 اراکین اور حکومتی پارٹیوں کی تعداد 186 ہے
پارٹی قائدین کی جانب سے کامیاب سیاسی حکمت عملی نہ اپنانے کے باعث وہ ملک کے سب سے بڑے صوبے میں حکومت بنانے سے محروم رہی
پیپلزپارٹی کو پچھلے الیکشن میں بھی پنجاب اسمبلی کی صرف 6 نشستیں ملی تھیں۔
پارٹی قیادت نے قومی اسمبلی کی 50 سے60 نشستوں کا ہدف مقرر کر رکھا ہے۔
جنوبی پنجاب کی بہت سی اہم شخصیات کے پیپلز پارٹی سے رابطے تھے لیکن وہ اب پی ٹی آئی میں شمولیت کو ترجیح دے رہی ہیں۔
انتخابی مہم کے علاوہ قیادت کیخلاف پروپیگنڈا کا جواب دینے کیلئے استعمال ہوگا۔