US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
سیمنٹ کی برآمدات میں کمی ہوئی جو جنوری 2020 میں 808,874ٹن سے 14.09 فیصد کم ہوکر جنوری 2021 میں 694,934ٹن رہ گئیں۔
ہر سال مارچ اور اکتوبر میں پینشنرز نادرا سسٹم پر بائیو میٹرک تصدیق کرانے کے پابند ہوں گے، وزارت خزانہ
مرکزی بینک کے ذخائر 13 ارب ڈالرز کی سطح سے کم ہوکر 12 ارب 99 کروڑ 84 لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ
ٹریڈنگ کارپوریشن پر گندم کی درآمد کے لیے انکم ٹیکس آرڈی ننس کی سیکشن 148 لاگو نہیں ہوگی، نوٹی فکیشن
غیرسرکاری نرخوں پردودھ فروخت کرنے سے ریٹیلرز کو تذلیل، چھاپوں اور گرفتاری کا سامنا کرنا پڑتا ہے، خلیل احمد
ہفتے کی صبح کھلنے کے منتظر گیس اسٹیشنز اب 144 گھنٹوں بعد اتوار کی صبح 8 بجے کھلیں گے
دسمبر 2020ء میں جاری کھاتوں میں 66 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ز کا خسارہ ریکارڈ ہوا، اسٹیٹ بینک
گزشتہ ہفتے مرکزی بینک نے بیرونی قرضوں کی مد میں 38 کروڑ62 لاکھ ڈالرز کی ادائیگیاں کیں
شہر میں تین روزہ سی این جی کی بندش نے پبلک ٹرانسپورٹ سے محروم شہریوں کے لیے نقل و حمل کے شدید مسائل پیدا کردیے
ان اشیا کی تیاری اور فروخت کے لیے PSQCA سے رجسٹریشن لازمی ہو گی