US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
آپؓ نبی کریمؐ کے دہرے داماد تھے اور ناشر و حافظ قرآن بھی
آپؓ نے اسلام کے ابتدائی دور میں انتہائی سخت حالات کو بڑی جاں فشانی سے برداشت کیا۔
جب آپؓ تخت خلافت اسلامیہ پر متمکن ہوئے تو اعلان فرمایا: ’’میری جو بات قابل اعتراض ہو مجھے اس پر سرعام ٹوک دیا جائے۔‘‘
بیعت رضوان کے موقع پر رسول اکرم ﷺ نے اپنے دست مبارک کو سیدنا عثمانؓ کا دست مبارک قرار دیتے ہوئے اُن کی طرف سے بیعت کی۔
نبی کریمؐ کے سفر و حضر، قیام و طعام، جہاد و حج حتٰی کہ قبر مبارک کے ساتھی بھی سیدنا ابوبکر صدیقؓ ہیں۔
بیعت ِرضوان کے موقع پر نبی کریم ﷺ نے اپنے دست ِمبارک کو سیدنا عثمانؓ کا دست مبارک قرار دیتے ہوئے اُن کی طرف سے بیعت کی
حضرت ابوبکر صدیقؓ نبی کریمؐ کے پہلے صحابی، پہلے امتی، پہلے خلیفہ، رازدار اور آپؐ کے سسر بھی تھے۔
سیدنا عثمان ذوالنورینؓ 12 سال تک امت ِمسلمہ کے خلیفہ رہے اور کئی ممالک فتح کرکے خلافت اسلامیہ میں شامل کیے
سیدنا صدیق اکبرؓ کے محامد و مکارم اور اوصاف جلیلہ سے کتب سیرت لبزیز ہیں
سیدنا صدیق اکبرؓ نے اپنی خلافت میں اسلام کی وہ خدمت کی کہ امت مسلمہ تاقیامت ان کے اس احسان سے سبک دوش نہیں ہوسکتی