US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
انھوں نے اپنا تحقیقی اور تخلیقی سفر حضرت امیر خسرو کی شاعری کے اسرار و رموز کو سمجھنے اور سمجھانے سے شروع کیا تھا۔
غلامی صرف سیاہ فام ہی نہیں جھیلتے، ہم جو بہ ظاہرسانولے، گندم گوں اورسرخ وسفید ہیں، ہم بھی اپنے مقتدرطبقات کے غلام ہیں۔
وطنیت کے جذبے سے سرشار اور پھر عشق اسلام میںڈوبے ہوئے
موت کی گہری نیند میں اترتی ہوئی شریک حیات کی ابدی نیندکا تمسخر اڑایا جاتا رہا تھا۔
بابا گرو نانک نے ضلع شیخوپورہ کے گاؤں تلونڈی کے ایک متوسط ہندو گھرانے میں آنکھ کھولی
طفیل صاحب نے اپنی زندگی اور پاکستان میں مزدور تحریک کی تاریخ ’’ صبح کی لگن ‘‘ کے نام سے لکھی ہے۔
کچھ لوگوں کو اعزازات اس وقت عطا ہوتے ہیں جب خطرات بہت سے ہوتے ہیں
ہر یہودی بچے کے قتل کا حکم تھا لیکن وہ بچہ فرعون کے محل میں پلا بڑھا اور موسیٰ کہلایا۔
شاہ نے جو سفرکیے ان میں دیکھا کہ جھیلوں اور جنگلوں میں تیتر بول رہے تھے
مشرقی پاکستان کے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں کا انھوں نے پہلے دن سے ذکر کیا ہے اور اس کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔