US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
ہندوستانی مختلف زبانیں ان کے گھر کی لونڈی ہیں، ابھی پنجاب میں کھڑے ہیں، ابھی پورب میں بیٹھے باتیں کرتے ہیں.
انتظار کیجیے کہ معجزے تو اب ہوتے نہیں، نہ ہی کسی بھلائی کی امید رکھی جاسکتی ہے۔ بس اللہ کی پناہ مانگنی چاہیے۔
کتنے فیصد ایسے گھروں میں جن کے پورچ میں دو یا تین کاریں کھڑی ہوں، ’’دیوان غالب‘‘ موجود ہوگا؟‘‘
ہم کیسی بدنصیب قوم ہیں جو اپنے ہی اداروں کو اپنے ہی ہاتھوں سے تباہ کر کے خوش ہوتے ہیں۔
کاش! انسانیت کی بھلائی کے لیے کام کرنے والوں میں کسی مسلمان کا کسی پاکستانی کا نام بھی شامل ہوتا.
آن کے آگے جان قربان کرنے والے چوروں، جواریوں، ڈاکوؤں کے دستور بھی نرالے تھے۔
نسائی ادب کے علمبرداروں میں راشد الخیری کا کتنا بڑا حصہ ہے۔
پاکستان میں یہ روایت پڑ چکی ہے کہ جس ادارے سے وابستہ رہو، اس کو کھوکھلا کردو کہ آئندہ موقع ملے یا نہ ملے۔
قادری صاحب الیکشن ملتوی کرانے آئے ہیں اور اسی لیے سیاسی پارٹیوں کے کارندے انھیں برا بھلا کہتے نظر آتے ہیں
کاش! کراچی کا اصلی چہرہ پھر لوگوں کے سامنے آ جائے، لاہور میں سول سوسائٹی خواب غفلت سے بیدار ہو۔