US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
ذرا غور کیجیے کیا موبائل فون سے پہلے بچے تین تین اور چار چار بجے تک جاگتے تھے؟
فقیر کےسامنے صدقہ بھی عاجزی سے پیش کیا کرو، کیونکہ خوش دلی سے صدقہ دینا اللہ کے نزدیک پسندیدہ اور قبولیت کی نشانی ہے۔
جس کو ’’شہرِ بے مثال‘‘ اور’’عروس البلاد‘‘ کہا جاتا تھا آج لہولہان ہے، روزانہ لاشیں اٹھتی ہیں۔
تقسیم کے بعد محلّے ختم ہوئے، محلّے داریاں ختم ہوئیں، بڑوں چھوٹوں کا لحاظ ختم ہوا۔
کراچی میں گھریلو وارداتوں کے علاوہ بسوں اور ویگنوں میں موبائل اور نقدی چرانے کی وارداتیں الگ ہیں۔
صرف کھانوں میں ہی ذائقوں کا زوال نہیں ہوا ہے بلکہ خونی اور اہم رشتوں کا بھی زوال ہوچکا ہے۔
پاک بھارت ویزا پالیسی کا اجراء بڑی شان سے ہوا تھا لیکن افسوس کہ عمل درآمد نہیں ہوا ۔
غیر منقسم ہندوستان میں مسلمان آبادی میں مذہبی انتہا پسندوں کا تسلط ہمیشہ سے رہا ہے۔
نئی نسل کے پاس نہ حافظہ ہے نہ مطالعے کا شوق۔ پیزا کلچر نے انھیں ماضی سے بیگانہ اور مستقبل سے بے خبر رکھا ہے۔
سچ تو یہی ہے کہ انسان صرف انسان ہی بن جائے تو دنیا امن و چین کا گہوارہ بن جائے