US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
انتخابی نتائج کے تجزیہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلم لیگ ن کئی نشستوں پر چند سو ووٹوں سے ہار گئی۔
کشمیریوں سے پوچھاجائے گاکہ وہ پاکستان یابھارت میں کس کے ساتھ الحاق چاہتے ہیں،یہ ریفرنڈم اقوام متحدہ کرائے گی۔
محققین سندھی زبان کے ارتقاء کے تناظر میں مختلف قسم کے نظریات پیش کرتے ہیں۔
وہ کہتے ہیں کہ ملالہ کی تصویر کی کتاب پر پابندی صرف ایک سیاسی جماعت کا نہیں بلکہ معاشرہ میں تقسیم کا عکاس ہے۔
کراچی مسائل کا شہر ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ نئے نئے مسائل پیدا ہوتے جا رہے ہیں۔
گھریلو تشدد کے خلاف آگہی کا عمل گزشتہ صدی کے آخری عشرہ سے اجاگر ہونا شروع ہوا
تشدد میں ملوث اور غیر ملکی فنڈنگ لینے والے عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہونگے۔
مسعود اشعرنے جبر کی حکومت کے خلاف مزاحمت کو اپنے افسانوں کا خیال بنایا۔
چین کا میڈیا ریاستی کنٹرول میں ہے مگر شاید یہ پالیسی وزیر اعظم عمران خان کے لیے کشش کا باعث ہوگی۔
این ایس ایف میں یہ رجحان محض عام انتخابات سے کنارہ کشی کانہیں بلکہ طلبہ یونینوں کے انتخابات سے کنارہ کشی کابھی نظرآیا۔