US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
طلبہ سماج کے بنیادی حقوق کی حمایت میں پیش پیش رہے ہیں جو معاشرے میں استحصال اور معاشرت کا شکار رہتے ہیں۔
پاکستان اقوام متحدہ کے مشرق بعید کی مالیاتی دہشت گردی کی انسداد کی ٹاسک فورس کے نرغے میں ہے۔
افغانستان میں خانہ جنگی کے اثرات پاکستان میں پہنچنے والے ہیں۔ لاہورکا دھماکہ خطرہ کی گھنٹی ہے۔
ایچ آر سی پی نے اپنی سالانہ رپورٹ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔
وفاقی حکومت نے این ای ڈی یونیورسٹی کے سروے کے مطابق فی مکان 15ہزار روپے ماہانہ کرایہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
پیپلز پارٹی کی حکومت کے گزشتہ 12 سال کے کارناموں میں ایک کارنامہ یہ ہے کہ سرکاری آسامیاں فروخت کی جاتی ہیں۔
سندھ حکومت کے دعوؤں کے باوجود خواندگی کا صد فی صد ہدف اگلے پچاس برسوں میں پورا ہوتا نظر نہیں آتا۔
ملک کے 80 فیصد آبادی کے حصے کو صحت کی منصوبہ بندی کے دائرہ کار میں شامل نہیں کیا گیا۔
اعلیٰ تعلیم کے بجٹ میں 15بلین روپے کا اضافہ کیا ہے اور یہ بجٹ 108 بلین روپے کا ہوگیا ہے۔
اب مسلم لیگ ن انسانی حقوق کی بالادستی کو اپنے ایجنڈے میں سرفہرست رکھے گی۔