US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
وزیر تعلیم نے قومی اسمبلی میں انکشاف کیا ہے کہ ملک میں خواندگی کی شرح میں 2 فیصد کمی ہوئی ہے
ایک صحافی کے گھر پر چھاپہ چادر اور چار دیواری کے تحفظ کے ساتھ ساتھ آزادئ صحافت پر بھی حملہ تصور ہوتا ہے۔
نوازشریف کے دور میں خواجہ سعد رفیق نے ریلوے کی بحالی کے لیے نئے اورمؤثر اقدامات کیے،یوں رکی ہوئی ریل گاڑیاں چلنے لگیں۔
بنگلہ دیش کے پہلے خون ریز فسادات میں ان کے خاندان کے بیشتر لوگ قتل کردیے گئے۔
عمران خان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بھارت سے دوستی کی پالیسی کی سخت مخالفت کی تھی
جو لوگ بازیاب نہ ہوئے ان کے بچے، بہن، بھائی اور والدین ہر اہم جگہ پر فریاد کرنے پر مجبور ہوئے۔
کراچی میں خواندگی کا تناسب 50 فیصد ہے۔ اسی طرح خط غربت کے نیچے زندگی گزارنے والے افراد آبادی کے آدھے حصے پر مشتمل ہیں۔
اس دوستی کے لیے دونوں ممالک کا ایک جامع لائحہ عمل پر متفق ہونا ضروری ہے۔
حکومت نے بیوروکریسی کو کنٹرول کرنے کے لیے روایتی ہتھکنڈے استعمال کیے ہیں۔
سردار صاحب نے اپنے بچوں کو سرکاری اسکول میں داخل کراکے اپنے حلف کی پاسداری کی ہے۔