US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ایچ ای سی نے امریکا سے درآمد شدہ ماڈل یونیورسٹی آرڈیننس کو یونیورسٹیوں میں نافذ کرنے کی کوشش کی۔
ایکٹ کے تحت بلدیہ کراچی کو پہلے سے زیادہ اختیارات ملے اورکراچی شہر کی ترقی کا سفر تیز ہوا۔
آئی اے رحمن مارکس ازم کے اسیر تھے، مگر اس کے ساتھ ہمیشہ ایک پروفیشنل جرنلسٹ رہے جو ہمیشہ معروضیت کو اہمیت دیتا ہے۔
حکومت کی غیر منصفانہ پالیسیوں کے نتیجہ میں روپے کی قدرگری اور اشیاء صرف کی قیمتوں میں ناقابل تصور اضافہ ہوا۔
کشور زہرہ بحیثیت سیاسی کارکن اہم سماجی خدمات انجام دے رہی ہیں،وہ ایک طرح سے سیاست دانوں کے لیے رول ماڈل ہیں۔
پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر تنہائی کی ذمے داری براہ راست حکومتی حکام پر عائد ہوتی ہے۔
بھٹوکی پھانسی کو قانونی ماہرین نے عدالتی قتل قرار دیا۔
مسلم لیگ ن اور جے یو آئی سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کو قائد حزب اختلاف ماننے کو تیار نہیں۔
قائد تحریک 31 سال تک جلاوطن رہنے کے باوجود مقبول رہنما رہے، اب وہ ماضی کی سرگرمیوں پر معذرت خواہ ہیں۔
وفاقی حکومت کورونا وائرس کی تیسری لہر کے بارے میں وارننگ کے باوجود خاطرخواہ اقدامات کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔