US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
امریکی انتخابات
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
مسلم ممالک کو اس قسم کی گستاخیوں کا مستقل سدباب کرنے کے لیے مستقل لائحہ عمل طے کرنا ہوگا۔
وزیراعظم عمران خان کو چاہیے کہ وہ ہالینڈ کی بنی اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کرے، ہالینڈ سے سفارتی تعلقات منقطع کرے۔
حکمرانی ملک میں مغربی کلچر کو فروغ نہ دے اور دینی مدارس اور مذہبی طبقے پر کوئی مشکل وقت نہ لے آئے۔
اب عوام کو اپنی سوچ بدلنا ہوگی۔ انھیں اپنے ووٹ کی طاقت کا صحیح معنوں میں اندازہ ہونا چاہیے۔
عوام کی خدمت کی بدولت طیب اردوان کا عوام سے رابطہ مضبوط سے مضبوط تر ہوتا چلا جارہا ہے۔
سیاسی جماعتوں کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنے پارٹی ٹکٹ کے لیے اپنی مرضی کا معیار اور اہلیت مقرر کریں۔
حالات یہ بتارہے ہیں کہ پاکستان آنے والے چند برسوں میں پانی کی شدید قلت کا شکار ہو سکتا ہے۔
پانی کی قلت کے معاملے میں ہمیں قومی مفادات کو پیش نظر رکھ کر سوچنا ہوگا۔
شاید فلسطین نام کی قوم کے کوئی حقوق نہیں یا جب اسرائیل کا ذکر آجائے تو انسانی حقوق کی تعریف بدل جاتی ہے۔
بچوں کی تربیت اور ان کی پرورش محض یہی نہیں کہ ان کے لیے اچھی خوراک اور لباس فراہم کیا جائے۔