US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ادھر ہم اس گو مگو میں ہیں کہ کونسے ’’گو‘‘ کی آواز میں آواز ملائیں اور کونسے ’گو‘ کے نعرے کو سنی ان سنی کریں۔
برصغیر کے مسلمانوں کی تاریخ میں سرسید احمد خاں پہلے شخص تھے جو حصول تعلیم کو ایک مشن کے طور پر اپنا کر گھر سے نکلے۔
چلتی پھرتی لائبریریاں ہم نے دیکھ رکھی ہیں۔ محلہ محلہ آنہ لائبریری کا بھی ایک زمانہ میں بہت رواج تھا۔
واقعی نیکی ہے تو آج نہیں تو کل اور کل نہیں تو پرسوں تیر کر اوپر آ جائے گی اور ہماری محنت سار ہو جائے گی۔
ہم سادہ دل یہ دیکھ کر خوش ہو رہے تھے کہ پاکستان میں عجب رنگ سے ادب پر بہار آئی ہے۔
نثری ادب پر تو ایسی بہار چڑھتے ہم نے پہلے کبھی کہاں دیکھی تھی۔ لگتا ہے کہ مشاعرے کے بعد اردو کا یہ دوسرا میوہ ہے۔
یورپ کے حکماء و علماء و ادباء کا تذکرہ مرتب کر رہا ہوں۔ صرف یورپ کے جنات پیش نظر ہیں۔
برصغیر میں صورت حال کچھ اس طرح کی ہے کہ کیا ہندو کیا مسلمان دونوں طرف کچھ بہت کٹر قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔
منٹو کی بعض تحریریں تو ایسی ہیں کہ جو گم ہو گئیں تو ادب کا اور خود منٹو کا ایسا کوئی نقصان نہیں ہوا تھا۔
عاصمہ جہانگیر نے کمال کیا کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کے بجائے یہ کہہ کر بات ختم کر دی کہ عمران تو بونگا ہے۔