Muqtida Mansoor

  • وحشتوں کی نئی فصل

    عقیدے و نظریے اور نسلی و لسانی تفاخر کی بنیاد پر دیگر انسانوں کی تحقیر و تذلیل کی تاریخ بہت پرانی ہے ۔

  • میری خواہش

    صحافت اور سیاست کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ سیاست کے بغیر صحافت بے لطف رہتی ہے، جب کہ صحافت کے بغیر سیاست بے اثر۔

  • جمہوریت کیوں ناکام ہوتی ہے

    ملک میں نظم حکمرانی کو درپیش مشکلات کے کئی اسباب ہیں جس میں ریاست کے منطقی جواز کا بحران سرفہرست ہے

  • نیا عمرانی معاہدہ

    پورا معاشرہ ایک عجب افراتفری یا ہیجانی کیفیت میں مبتلا ہو چکا ہے اور ریاست زدپذیری کی آخری حدود کو چھو رہی ہے۔

  • بھٹو کی وراثت

    ہماری سیاست کا یہ المیہ رہا ہے کہ ان لوگوں کو آگے لایا جاتا ہے ، جو مسائل کا ادراک کرنے اور انہیں حل کرنے کے بجائے۔۔۔

  • تاریخ کے دوراہے پر کھڑی قوم

    وقت اور حالات نے ثابت کیا ہے کہ آج کی دنیا میں تبدیلی صرف اور صرف آئینی طریقہ ہی سے ممکن ہے۔

  • طاقت کا کھیل

    آج پاکستان اس جگہ جا پہنچا ہے، جہاں ملک میں سیاسی اور انتظامی ڈھانچے میں ساختی تبدیلی ناگزیر ہو چکی ہے

  • چند غور طلب پہلو

    پاکستان کا معاشرتی ڈھانچہ ابھی اس مقام تک نہیں پہنچا ہے،جہاں جمہوریت سماج کےہر طبقہ کے لیے ایک سیاسی ضرورت بن جاتی ہے۔

  • ملالہ تجھے سلام

    بحیثیت ایک پاکستانی ہمیں اپنے نوبل انعام یافتگان (Nobel laureates) پر فخر کرنا چاہیے

  • آپ کی باتوں سے مجھے کچھ یاد آیا

    جنوری 1965 میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ایوب خان دھاندلی سے جیت تو گئے تھے، مگر اخلاقی جواز کھو بیٹھے تھے۔