US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
امریکی انتخابات
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
آپ بیتیوں میں مصنفین کے بچپنے کے دنوں کے بعد کا ذکر زیادہ دلچسپی اور طوالت کا حامل ہوتاہے۔
207صفحات پر مشتمل یہ تحریر جسے مصنف نے ناول کا نام دیا ہے، میں نے حرف حرف پڑھی ہے۔
مہذب ممالک کی اسمبلیوں میں حزبِ مخالف کے پاس ایک مکمل متبادل بجٹ ہوتا ہے۔
جن چند اساتذہ کو یونیورسٹی ملازمت کے دوران رہائش مہیا کی جاتی ہے وہ بھی ملازمت کے اختتام پر بے گھر ہوجاتے ہیں۔
زیادہ تر واقعات شور شرابے، کاغذات کے پھاڑنے اور باہمی دھمکیوں تک محدود رہے۔
25 میں سے اگر تین چار مضامین آپ کو قدرے کمزور لگیں تو اس کے ذمے دار بھی حسین شیرازی خود ہیں۔
صحافی کو بھی یہ زیبا نہیں کہ وہ آزادیِٗ اظہار کے نام پر مسلمہ حدود سے تجاوز کرے۔
کورونا کے کمالات میں سے ایک عجیب و غریب کمال یہ بھی ہے کہ اُس نے رُوداد اور تمہید کے فرق کو بھی مٹا دیا ہے۔
فلسطین کی موجودہ صورتِ حال میں ان شاعروں اور قبیلے کے سرداروں نے اپنے رول اور تاریخ سے کس طرح رُوگردانی کی ہے۔
نظم کے بہت سے حوالوں میں آپ کوفلسطین کی تاریخ،اس کازخم زخم بدن،اُس کی منتظر اورپُرامید آنکھیں ایک ساتھ دکھائی دیںگی۔