US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
امریکی انتخابات
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
پہلا شعر حمد کا اور دوسرا ’’بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر‘‘کے مصداق نعت کا ہے۔
یکے بعد دیگرے چھ اور ایسے عزیز دوست، محترم اور آشنا اس تیزی سے اُن کے پیچھے پیچھے چل پڑے۔
لہجے، معیار اور مزاج کی موجودگی کے علاوہ آپ کو ان میں کچھ الفاظ بالخصوص لفظ ’’صاحب‘‘ کی تکرار بھی نظر آئے گی۔
آپ یقیناً سوچ رہے ہوں گے کہ اس قدر ے طویل تر تمہید کا اس کالم کے عنوان یعنی ’’ایک زندگی آموز دن‘‘ سے کیا تعلق ہے۔
گزشتہ ایک ڈیڑھ برس سے کووڈ 19کی وجہ سے خلقِ خدا پر بہت امتحانی وقت چل رہا ہے
آپ شاید محسوس کریں کہ ذرا سی لفظی تبدیلی سے بات زیادہ مترنم اور برجستہ ہوسکتی تھی۔
حسینہ معین کے جانے سے قلم اورکنول نصیر کی رحلت سے آواز کی دنیا میں جو خلا پیداہوا ہے وہ اب شائد کبھی پرنہیں ہوسکے گا۔
اُس روز برصغیر کے مسلمانوں نے مل کرایک ایسا خواب دیکھاتھا جس کی تعبیر سات برس بعد قیامِ پاکستان کی شکل میں سامنے آئی۔
مہمان نوازی، بذلہ سنجی اورخوبصورت ترنم اُن کی شخصیت کے روشن ترین پہلو تھے۔
بہت سے لوگ اسے لگوانے یا نہ لگوانے کے ضمن میں بھی متذبذب ہورہے ہیں۔