US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
قرارداد پراپوزیشن کے کسی بھی رکن یا پارلیمانی لیڈرکے دستخط موجود ہیں نہ ہی ہم نے یہ قرارداد پیش کی تھی،اپوزیشن
ملافضل اللہ کے امیر بننے کے بعد سے اب تک صورت حال واضح نہیں ہےکہ مستقبل میں طالبان اورحکومت میں مذاکرات ہوں گےیا نہیں
تجاویزکی منظوری کے لیے صوبے میں حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کے قائدین کا مشترکہ اجلاس پیر کو بلالیا گیا ہے۔
جب مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کے بعد میدان میں اترنے کا وقت آیا تو ایک ڈرون حملہ سب کچھ لے ڈوبا۔
صوبائی حکومت کی طرف سے نیٹوسپلائی کوروکنے کے اقدام کوغیرآئینی قراردینے پر نیٹوسپلائی کوبندکرنے کافیصلہ تبدیل کرلیا
سپلائی بندکرنے کے فیصلہ کی حمایت کی صورت میں مرکزی حکومت امریکا اور نیٹو کے شدید دباؤ کا شکار ہوگی۔
حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات کا آغاز نہیں کرتی تو پھر صوبائی حکومت اپنے طور پر مذاکرات شروع کرنے پر مجبور ہوجائے گی.
مذکورہ قانون کا اطلاق موجودہ اور سابق اراکین اسمبلی اور سرکاری ملازمین دونوں پر ہوگا۔
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی ساری کاروائیاں تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے لیے ان ڈائریکٹ پیغام تھا۔
طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے معاملات آگے بڑھ رہے ہیں، گورنر خیبر پختون خوا