US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
خان صاحب نے کسی تنازع میں ملوث ہونے سے گریزکرتے ہوئے انتہائی احتیاط اور دانش مندی کا مظاہرہ کیا۔
حمایت علی شاعر کا منفرد کارنامہ یہ ہے کہ انھوں نے اپنی خود نوشت ’’آئینہ درآئینہ‘‘ مثنوی کی صورت میں تحریرکی۔
سیاست پڑوسی ملک بھارت کی ہو یا وطن عزیز پاکستان کی، دونوں کا حال کم وبیش ایک ہی جیسا ہے۔
عمران خان کی یہ بہت بڑی خوش قسمتی ہے کہ اپنے پیش روؤں کی طرح انھیں امریکا کے دورے کے لیے کوئی تگ و دو نہیں کرنی پڑی۔
موجودہ ورلڈ کپ 2019 میں آسٹریلیا اور ہمارے روایتی حریف بھارت کی کرکٹ ٹیموں کی پرفارمنس اور کامیابی ہمارے سامنے ہے۔
شیخ رشیداحمد پرٹرینوں کی تعداد بڑھانے کاجنون سوارہے اوروہ نئی نئی ٹرینیں چلا کر اپنی کامیابی کا لوہا منوانا چاہتے ہیں۔
تاجر برادری بھی بجٹ سے ناخوش اور غیر مطمئن نظر آرہی ہے۔
یہ محض معلوماتی، واقعاتی یا منظر کشی کرنے والا حج کا سفرنامہ نہیں ہے۔
’’سیکولرازم‘‘ بری طرح سے ہار گیا اور ’’ہندوتوا‘‘ زبردست طریقے سے جیت گیا۔
آمدن کم اور اخراجات میں اضافے نے حکومت کا قرضوں پر انحصار بڑھا دیا ہے جس کے نتیجے میں مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے۔