US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
امریکی انتخابات
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
جب انصاف کو قتل کردیا جاتا ہے اور ناانصافی کا آسیب سماج کو اپنی پوری لپیٹ میں لیتا ہے
قید کی اس کوٹھری کی طرح جہاں روشنی بھی نہیں پہنچ پاتی کسی مقبرے کی طرح جو زندگی کو مسترد کرتا ہے
بددلی، پریشانی اور مایوسی کی کیفیت میں سارے اقدامات صرف الٹی چھلانگ کے ہم معنی ہوتے ہیں
ہمارے کہنے اور ہمارے عمل میں اتنا فاصلہ ہے کہ ہم اسے الفاظ کے پل سے قریب نہیں لاسکتے
اچھے انسان کے سلسلے میں پوری قوم بانجھ ہوگئی ہے
یہ ڈاکو، لٹیرے، ظالم، بے حس، استحصالی، جنہوں نے تمہارے حقوق و خوشحالی غصب کر رکھی ہے اول درجے کے بزدل اور ڈرپوک ہیں
کیا تم میں سے کوئی ڈالروں میں ارب پتی ہونے کے باوجود خود کشی کرنا پسند کریگا
آپ روٹی کے بغیر زندہ رہ سکتے ہیں لیکن الفاظ کے بغیر نہیں زندہ رہ سکتے
سوال زندہ ہونے کا ثبوت دیتے ہیں
عقیدہ انسان کو خدا سے جوڑتا ہے جب کہ ریاست کا تعلق شہری سے ہوتا ہے