US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
زندگی کے ڈرامے میں ہر شخص کو اپنا پارٹ تو یادہے لیکن وہ اس کے مطلب سے نابلد ہے۔
ملک کا یہ منظر دیکھ کر بے اختیار سو فوکلیزکا صدیوں قبل لکھا المیہ ڈرامہ ’’ شاہ اوئی دی پوس ‘‘ یاد آجاتا ہے۔
آپ کو اور آ پ کے رشتوں کو آپ کے آج کی ضرورت ہے خدارا انھیں مایوس نہ کریں۔ آج کے ہر لمحے میں جیو۔
یاد رہے آئین، قانون تبدیل کرنے سے سماج تبدیل نہیں ہوتے بلکہ رویے تبدیل کرنے سے سماج تبدیل ہوتے ہیں۔
آج پاکستان میں سب بے بس ہیں، سب خوفزدہ ہیں بے بسی اورخوف کا آپس میں کیا تعلق ہے۔
امریکی فلاسفر ایمرسن کے الفاظ میں ’’ایک انسان وہ ہی کچھ ہے جو وہ تمام دن سوچتا ہے‘‘
حکومتیں منتخب ہونے کے بعد عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے اپنے اللے تلے لے کر بیٹھ جاتی ہے۔
وہ یہ سمجھتے تھے کہ یہ شان وشوکت ، یہ عظمت رعب و جلال ہمیشہ ہمیشہ اسی طرح قائم ودائم رہے گا۔
جب معصوم لوگوں کی محصور آوازیں آزاد ہونگی تو وہ تمہاری شان میں قصیدے کہیں گی؟
وہ ایتھنز کے سب سے زیادہ سیانوں کو بھی کس طرح اپنی لاعلمی کا اعتراف کرنے پر مجبورکر دیتا تھا۔