US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
باوجود کہ دولت، عہدے، رتبے اور مرتبے، جھوٹ، سراب اور سائے ہیں پھر بھی انسان ان ہی چیزوں کے لیے ذلیل وخوار ہوتا رہتاہے۔
ہم سب بھی زندگی کے غیر ہموار راستوں پر چلتے ہیں، جو ہمت اور حوصلہ مند ہوتے ہیں وہ اوپر آجاتے ہیں
ہمارے عذابوں میں مبتلا نہ ہونے کی آخر ایسی کون سی علامات وہ دیکھ رہے ہیں جو ہمیں نظر نہیں آرہی ہے۔
لوگ آلوؤں کی مانند ہوتے ہیں، جب آلو زمین سے نکال لیے جاتے ہیں تو ان کو پھیلا دیا جاتا ہے
یہ مسلم سچائی ہے کہ ہم جس طرح مسئلے کو ’’دیکھتے‘‘ ہیں، اس طرح مسئلہ ’’ہوتا‘‘ ہے۔
ہمارے کرتا دھرتاؤں نے ہمیشہ آسان راستہ اپنایا اور ماضی کی روایات کو آگے بڑھانے کے لیے محافظوں کا کردار ادا کرتے رہے
آخر ہمارا شعور اور عقل بانجھ کیوں نہیں ہو جاتے۔ آخر یہ سوال ہمارے ہی پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں۔
وہ تمام لوازمات جو کسی بھی تحریک میں جان ڈالنے کے لیے درکار ہوتے ہیں
آج ہمارے ملک میں انسانوں سے زیادہ ہمارے مسائل کی قبریں ہیں، جنھیں گنا نہیں جا سکتا۔
کہتے ہیں عقل بادام کھانے سے نہیں بلکہ دھکے کھانے سے آتی ہے