US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ہم ہمیشہ غلط فیصلہ کرنے میں جلدی کرتے آئے ہیں اور صحیح فیصلہ کر نے میں دیر۔
عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا۔ اس لیے یہاں اسلامی نظام نافذ ہونا چاہیے۔
جو شخص عزت اور خوشی کی زندگی بسر کر نا چاہتاہے وہ سچائی اختیار کرے اس کے بغیر عزت یا خو شی ممکن نہیں۔
شیکسپیئر نے کہا تھا ’’دوزخ خالی پڑی ہے، سارے شیطان زمین پر ہیں‘‘۔
آج ہمارے حکمران ہماری سیاسی قیادت اور اشرافیہ سب کے سب نکولس بن چکے ہیں۔
ہرقوم کےسامنےدوراستےہوتےہیں اجالےکاراستہ اورتاریکی کاراستہ ۔دوامکانی تقدیریں ہوتی ہیں اجالےکی تقدیراورتاریکی کی تقدیر۔
یہ کیسا ملک ہے اپنا جہاں ہر سانحے کے بعد حکومت کے سوا سب اپنی اپنی ذمے داری قبول کر لیتے ہیں۔
ج ہر پاکستانی اپنے گلے میں بربادیوں کا طوق پہنے اپنےآپ کو پیٹ رہا ہےاپنا جنازہ اپنےکندھوں پراٹھائے اٹھائے پھر رہا ہے۔
جس لمحےتم نے جنم لیا،انھوں نےتمہارےچارسوایسی چکیاں لگا دی ہیں جوجھوٹ پیستی ہیں،ایسےجھوٹ جوتمہارےساتھ زندگی بھررہ سکیں۔
کامیابیاں عظیم لوگوں کے بغیر ناممکن ہیں اور عظیم لوگ وہ ہیں جو عظیم بننے کا تہیہ کیے ہوئے ہیں۔