US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
بقول شخصے، ڈالر کی قیمت میں اگر دس فیصد اضافہ ہُوا تو ’’یار لوگوں‘‘ نے اس میں پچاس فیصد اضافہ کر دیا۔
خدا ہی بہتر جانتا ہے کہ پی ڈی ایم کے صدر اور حکومت کا یہ باہمی جھگڑا ہمیں کہاں لے جائے گا؟
قائداعظم کی شادی، اُن کے سسرال اور اُن کی اہلیہ محترمہ کے بارے میں بھی کوئی ایسی نئی اورانوکھی بات شاملِ کتاب نہیں ہے۔
مریم نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری بڑی احتیاط سے حکمرانوں کے خلاف ایک ہی لہجے میں بات کررہے ہیں
بلاول بھٹو زرداری نے بھی اِسی اسمبلی کے حزبِ اقتدار کی طرف تعاون کے لیے ہاتھ بڑھایا مگر اسے بھی جھٹک دیا گیا۔
’’آئیے بھئی، نماز کے واسطے !‘‘ظہر کا وقت ہے اوردفتر کی راہداری میں ایک آواز گونج رہی ہے
کیا یہ حیرت انگیزبات نہیں ہے کہ ادھرخان صاحب نے بین السطوراورملفوف اندازمیں اپوزیشن پر’’غیر ملکی ہاتھ‘‘ کاالزام لگایا۔
اسرائیل خود تو غیر علانیہ ایٹمی طاقت ہے لیکن وہ اپنے آس پاس کسی عرب ملک کو ایٹمی طاقت بنتا نہیں دیکھ سکتا۔
عبد القادرحسن اپنی تحریروں کو روحانی وارداتوں سے بھی مزین کرتے تھے۔
افسوس کی بات ہے کہ نواز شریف کی والدہ ماجدہ کی موت پر بھی مبینہ طور پر ملک میں سیاست کاری کی گئی۔