US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ہمارے اِن انتخابات کا جائزہ لینے کے لیے تین بڑے عالمی انتخابی اداروں کے درجنوں ’’معتبر‘‘ مبصرین پاکستان آئے ہوئے ہیں۔
ہمیں بحثیتِ مجموعی اِنہیں خاطر میں ہی نہیں لانا چاہیے اور نہ ہی انھیں سر پر چڑھانے کی کوئی ضرورت ہے۔
انتخابات کے حوالے سے چیف جسٹس جناب میاں ثاقب نثار صاحب کے وعدے بھی ایفا ہونے والے ہیں۔
مستقبل میں یہ سزائیں اور جرمانے کیا شکل اختیار کریں گے، یہ ابھی دیکھنا ہے۔
اِس تازہ ناکامی کی وجہ سے نریندر مودی ، کشمیر کے حالات کے پس منظر میں، دنیا کو بھی منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے ہیں۔
ووٹ دینا لازمی ہے، خواہ کسی کی بھی صدوقچی میں ڈالیں، لیکن ڈالیں ضرور۔
دانیال عزیز نے غالباً اِس حکیمانہ قول کو درخورِ اعتنا سمجھا ہی نہیں۔ نتائج سب کے سامنے ہیں۔
احسن اقبال صاحب یقینی طور پر ایک چھا جانے والی شخصیت ہیں لیکن ابرارالحق صاحب بھی کسی طرح کم نہیں ہیں۔
پاکستان کے خلاف بھارتی اخبارات میں مسلسل آرٹیکلز لکھے جاتے ہیں۔ تجزئیے شایع ہوتے ہیں۔
انتخابات کی اِس گہماگہمی میں وہ غیر ملکی دشمن قوتیں بھی متحرک ہیں جوہمیشہ پاکستان کونقصان پہنچانے کی تاک میں رہتی ہیں۔