US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
آئین پر عمل کرنا حکومت اورکرانا عدلیہ کا کام ہے صوبائی حکومتیں یہ خلاف ورزی مسلسل کر رہی ہیں۔
وزیر اعظم نے اپوزیشن سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا کے باعث اپنی احتجاجی تحریک دو تین ماہ کے لیے ملتوی کردیں
ملک کو اس وقت تین طرح کے چیلنجوں کا سامنا ہے جس میں معیشت، سیاسی عدم استحکام اور سماجی ہم آہنگی بڑے مسائل ہیں۔
اسلام آبادکے مرغزار چڑیا گھر سے رہائی پا کر جانے والے اس ہاتھی کو دنیا کے تنہا ترین ہاتھی کا نام دیا گیا تھا۔
ملک کے عوام وفاقی سطح پر ہمیشہ وفاقی پارٹیوں کے حامی رہے ہیں۔
عمران خان ملک کے منفرد وزیر اعظم قرار پائے ہیں جو خود اپوزیشن سے مذاکرات تو کیا ملنے پر بھی یقین نہیں رکھتے.
سندھ میں پی پی حکومت کبھی وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق بااختیار بلدیاتی نظام نہیں آنے دے گی جو دوسرا بڑا صوبہ ہے۔
ملک میں مہنگائی کے ساتھ بیروزگاری بھی بڑھی ہے اور روزگار کے ذرایع بڑھے نہیں بلکہ کم ہوئے ہیں۔
موجودہ صورت حال میں کسی کو جمہوریت خطرے میں نظر آ رہی ہے توکسی کو ملک کی بقا۔
ریاست تب ہی ماں کا کردار ادا کرسکتی ہے جب وہ اپنے اخراجات پر قابو پانے کی صلاحیت کی حامل اور عوام دوست ہو