US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
امریکی انتخابات
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
وہ میرا اپنا کراچی تھا۔ آج بھی میرا ہی ہے لیکن آج سیوریج میں رکاوٹیں ڈالنے والوں کو پکڑنے کے لیے انعام کا اعلان ہواہے۔
ماضی میں اسلام کے مختلف ادوار میں کتابوں پر بہت توجہ دی گئی غالباً اس زمانے میں لوگوں میں پڑھنے کارجحان بہت زیادہ تھا۔
انسان فطرتاً ناشکرا ہے، جو دستیاب ہے، اس سے گلہ ہے جو دسترس میں نہیں اس کی خواہش بڑھتی جا رہی ہے۔
اندرونی طور پر کیا مودی اپنے ملک کو واقعی فٹ کر رہے ہیں یا دنیا کی نظروں سے ریجکٹ۔
ہمارا معاشرہ جس نہج پر نکل پڑا ہے وہاں تربیت اور تعلیم دو الگ الگ راہیں نظر آرہی ہیں۔
ہندوستان کی تاریخ نے مغل بادشاہوں کی تاریخ بھی رقم کی لیکن یہ بھی تیمور کی مانند چند ایک کے علاوہ برائے نام مسلمان تھے
مودی سرکار اور ان کے اپنے اہم پٹھو سمجھ چکے ہیں کہ واقعی اب کشمیر میں کچھ ہونے کو ہے۔
کسی بھی اسلامی دورکو دیکھیے، اہل علم کو فروغ دینے میں حکمرانوں کا بھی خوب ہاتھ رہا ہے۔
نریندر مودی نے اپنے سارے دعوے پچھلے پانچ سال میں بھی مسترد کر دیے تھے اور اس بار بھی وہ اس پر عمل کر رہے ہیں۔
دراصل یہ قتل زوہا کا نہیں ہے ہمارے معاشرے کی اقدار کا قتل ہے