Shehla Aijaz

  • ہم بھلکڑ

    بھارت پہلے ہی پاکستانی ڈرامے کی شہرت سے خائف تھا سو اس نے اسے اپنی حدود میں داخل ہی نہ ہونے دیا۔

  • تیسرا دوست

    ہر ہاتھ چلانے والا درست نہیں ہوتا،ہمیں اپنے دوستوں کے رویوں پر ازسر نو غور کرنے اور پھر سنجیدہ بات کرنے کی ضرورت ہے۔

  • فن اور فنکار

    یورپ کی بڑی درسگاہوں میں موسیقی کی تربیت دینے کے بعد تو ویسے بھی پنڈت جی کی شہرت انٹرنیشنل ہو ہی چکی تھی

  • اب کے کوئی غلطی نہ ہو

    ایک کے بعد ایک غلطی، اور آج ہماری قوم ہمارے نا اہل حکمرانوں کی غلطیوں کی گٹھڑی کو اٹھاتے اٹھاتے شل ہو چکی ہے۔

  • کیا یہ ممکن ہے

    سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا وہ اپنے بچوں کو اسکول بھیجنے پر آمادگی کا اظہار کریں گے؟

  • فیس بُک سے حوالات تک

    موبائل فون کی سروس نہ ہونے سے کسی کے گھر طوفان نہیں آیا۔

  • ہمارے رویے‘ ایک منفی رُخ پر

    اس کے ڈرامے نے میری آنکھوں کھول دیں کہ میری قوم میں اب بھی۔۔۔۔۔۔!بس اب رہنے دیں کیا لکھوں۔

  • ذرا سوچیے

    کرۂ ارض پر موسموں کی تبدیلی بھی ماحول میں ایسی تبدیلیاں لے کر آتی ہے جس سے ارضِ زمین پر بسنے والے متاثر ہوتے ہیں۔

  • مریم جمیلہ عظیم عورت

    ہم خود کو اپنی نظروں میں خدا کے بہت قریب سمجھتے ہیں، لیکن حقیقت کیا ہے، کون خدا کے نزدیک ہے؟ ہم نہیں جانتے۔

  • کچھ نیا باسی پرانا

    ایران اور اسرائیل کی سرد جنگ اب نئی شکل اختیار کرتی جارہی ہے اس جنگ کا حصہ امریکا بھی بن چکا ہے۔