Numainda Express
-
پاک امریکہ تعلقات میں بہتری جوبائیڈن سے پاکستانی سفیر کی ملاقات
دونوں ممالک کا باہمی تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ
-
وزیر آباد بیٹے نے باپ کو بھرے بازار میں خنجر سے ذبح کر دیا
اسکواڈرن لیڈر (ر) وارث اقبال کو 20 سالہ بیٹے مصطفیٰ نے جائیداد کی خاطر قتل کیا
-
وزیراعظم کی حج اکبر پر پوری امت کو مبارکباد
اللہ تعالی اس دن کی برکت سے پاکستان کو قرض کی دلدل سے نکال کر معاشی خود انحصاری کی منزل عطا فرمائے،قوم سے دعا کی اپیل
-
آئی ایم ایف معاہدے کے تحت 800 کروڑ کے ٹیکس لگانے پڑینگے بلاول بھٹو زرداری
عمران نے معاہدہ کیا، آئی ایم ایف سے ملنے والے پیسے سی پیک پر نہیں لگائے جائیں گے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
-
نئی توشہ خانہ پالیسی بنانے کیلیے بین الوزارتی کمیٹی تشکیل
کمیٹی تحائف کی قبولیت، ڈسپوزل پروسیجر پر نظرثانی کرکے نیا مسودہ تیار کرے گی
-
پاکستانی سفارت خانوں کے ٹویٹر اکاؤنٹس بلاک کرنے پر بھارت سے شدید احتجاج
بھارتی ناظم الامور کو آگاہ کیا گیا کہ ایسے ایکشن بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔
-
روس سے تیل خریدنے کے لیے وزارت توانائی کا ریفائنریزکوخط
روس سے تیل کی مقدار اور ادائیگی کا طریقہ کیا ہو گا، تیل درآمد کرنے کے ٹرانسپورٹیشن اخراجات کیا ہوں گے؟ خط
-
جاپان پاکستان کو 23 لاکھ ڈالرامداد دے گا معاہدہ طے
افسران کوماسٹرڈگری کیلیے17اورڈاکٹریٹ کیلیے 1سکالرشپ ملے گی،وفاقی وزارت
-
گوادر کیلیے 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن سمیت 348 ارب کے 13 منصوبے منظور
132 کے وی کے دوسرے سرکٹ اسٹرنگنگ، جیوانی سے گوادر تک ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کا منصوبہ 2322.940 ملین سے مکمل ہو گا
-
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کی بھارتی کوشش کو مسترد کردیا
مقبوضہ کشمیر میں کسی بھی G20 اجلاس یا تقریب کا انعقاد ایک خیانت ہے، ترجمان دفتر خارجہ