جرائم

بھائی بہن اور کبھی میاں بیوی بن کر منشیات فروخت کرنیوالے مرد و خاتون گرفتار

ویب ڈیسک | Jan 18, 2025 12:33 PM |

ملزمان کچھ عرصے بعد ہی اپنی رہائش بدل لیتے تھے، ملزمہ کبھی بھکارن بن کر بھی منشیات فروخت کرتی تھی، پولیس