US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
گرفتار ملزمان کو چھاپہ مار کر راولپنڈی اور لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا
ملزمان نے سعودی عرب سے لیبیا اور بعد ازاں سمندر کے راستے اٹلی جانے کی کوشش کرنی تھی
پولیس اور بچوں کے اہل خانہ کی مشترکہ کوششوں سے 24 گھنٹے کے اندر بچوں بازیاب کروایا گیا، ایس ایچ او سائٹ ایریا
ملزمان کی گرفتاری کے لیے دوسرے ممالک کو لیٹر لکھا گیا ہے، ہم ان ملزمان کو بیرون ملک سے پکڑ کر لائیں گے، پریس کانفرنس
ملزمان مزاحمت پر شہری کو تشدد کا نشانہ بھی بناتے رہے
خاتون کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا، پولیس
ملزمان کے زیر استعمال موٹر سائیکل بھی پولیس تحویل میں لے لی گئی، پولیس
واردات کے دوران ایک ڈاکو نے ہتھوڑے سے سیف توڑی جبکہ دو ڈاکوؤں نے ملازمین پر اسلحہ تان کر رکھا
ملزمان پلازہ الحفیظ ٹاور میں شیشہ پارٹی کر رہے تھے، پولیس
راوی روڈ پولیس نے ملزم کو ٹرپل ٹو رائفل سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا
ملزمہ کو اسپتال منتقل کر کے 144 گرام وزنی 11 کوکین بھرے کیپسول برآمد کر لیے گئے
ضلع بنوں میں لڑکی اور لڑکے کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا، لاشیں اسپتال منتقل
اشتہاری مجرم ایک شہری کو قتل کی غرض سے شدید زخمی کرکے جنوبی افریقا فرار ہوگیا تھا
تحصیل سرائے نورنگ میں شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے دو فریقین کے درمیان جرگہ کے دوران فائرنگ ہوئی
برآمد ہونے والی کرسٹل آئس اور ہیروئین کی مالیت 1کروڑ روپے سے زائد ہے
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آصف اعجاز شیخ نے معطل سب انسپکٹر اوراہلکاروں کا سسپنڈ کمپنی آپریشن سی ٹی ڈی تبادلہ کر دیا
خاتون نے والد کی بیماری کا جھوٹ بول کر ادھار لیا تھا اور واپس نہیں کیا
طالبہ کا میڈیکل کروالیا گیا ہے، رپورٹ سے حتمی نتائج سامنے آئیں گے، لاہور پولیس
تھانہ تجوڑی پولیس نے موقع پر پہنچ کر بم برآمد کرلیا اور ناکارہ بنا دیا، پولیس
پولیس نے ملزمان کو حراست میں لیا جنہوں نے بیان میں جرم کا اعتراف کرلیا اور وجہ بھی بتا دی
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی پوٹھوہار
ملزم سال 2023 میں قتل کے بعد بیرون ملک فرار ہوگیا تھا
ملزم واقعے کے بعد فرار ہو گیا تھا جسے ہیومین انٹیلی جنس کی مدد سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا
زخمی فراز احمد کو کسی سے 8 سے 9 کروڑ روپے لینے ہیں، پولیس
ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے، پولیس
رپورٹ کے مطابق ملک بھر سے ستمبر 2023 سے اب تک 1073.039 میٹرک ٹن منشیات ضبط کرلی گئیں
ایئرلائن کے عملے کی دو ارکان پرواز کی روانگی سے قبل سیاحتی مقام میں موجود تھیں، حکام
متاثرہ اپنی ماں کے ساتھ کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھی، پولیس
دوسرا گرفتار ملزم رضوان قریشی خود کو ڈپٹی میئر صغیر قریشی کا بھانجا بتا رہا ہے، پولیس
پولیس نے بتایا کہ نانی نے اپنے نواسے کے اغوا ڈراما دیگر رشتہ داروں کو پھنسانے کے لیے رچایا
گرفتار ملزمان کا تعلق دوسرے ملک سے ہے اور 2022 سے مطلوب تھیں، ترجمان ایف آئی اے
ایف آئی اے نے ایجنٹ سمیت 4 مسافروں کو گرفتار کرلیا
واقعہ امریکی ریاست فلوریڈا میں پیش آیا، ملزمہ گرفتار
ملزمان نے شہریوں کے بینک اکاؤنٹس سے بھاری رقوم ٹرانسفر کیں، حکام
فائرنگ کے نتیجے میں مقتول کے والد محفوظ رہے، پولیس
ملزمان سے ڈائمنڈ جیولری اور قیمتی گھڑیاں بھی برآمد کی گئیں
شہر میں جرائم کی 22 ہزار 492 وارداتیں، 16 افراد ڈکیتی مزاحمت پر جان سے گئے
زیادتی کی ویڈیوز کی یو ایس بی بھی برآمد کرلی گئی، پولیس
سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو تشدد اور دھمکیاں دیتے دیکھا جا سکتا ہے
پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے انہیں قتل کیا ہے اور لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہیں
گرفتار اسمگلرز نے چار افراد کو غیر قانونی طریقے سے اٹلی بھجوانے کے لیے 88 لاکھ روپے لیے
انسانی اسمگلنگ دنیا بھر میں پاکستان کیلئے بدنامی کا باعث بنتی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
دو ملزمان کو گرفتار جبکہ مقدمے میں عبدالرؤف، عباس ذوالفقار اور قمر الزمان نامی انسانی اسمگلرز کو نامزد کردیا گیا ہے
فوٹیج میں واردات میں ملوث ملزمان کے چہرے واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں
ملزمان کے قبضے سے 135 گرام کوکین اور 3.2 کلو گرام آئس برآمد کرلی
آئی جی سندھ کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق عہدوں سے برطرف تمام افسران ایڈمن برانچ سی پی او رپورٹ کریں گے
سب سے زیادہ 948 واقعات خیبر پختونخوا، 582 بلوچستان، 24 سندھ، 10 پنجاب اور 2 اسلام آباد میں رونما ہوئے،
مقدمے کا مرکزی ملزم صارم برنی عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہے
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
دونوں بیٹوں نے 5 دسمبر کو گھر میں اپنی والدہ کا گلا گھونٹ کر مار دیا تھا