US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
اداروں کی بالادستی، سیاسی و جمہوری عمل کا قانونی دائرہ کار میں رہ کر کام کرنا ہی قومی مفاد سے جڑا ہوا ہے ۔
کیا عمران خان کا لانگ مارچ حکومت کو انتخابات پر مجبورکر سکتا ہے؟
شاہین شاہ آفریدی نے مخالف ٹیم کے تینوں اہم پلیئرز روہت شرما، وراٹ کوہلی اور کے ایل راہل کو آؤٹ کیا تھا
موتیا کو صرف جراحی سے ہی دورکیا جاسکتا ہے تاہم آکسیسٹیرول وی پی ون 001 نامی دوا کے بہترین نتائج برآمد ہوئے ہیں
خودکش جیکٹ، کلاشنکوف، 9 کلو باروی مواد اور 6 ہینڈگرنیڈ ملے، ترجمان بلوچستان حکومت
نئے بجٹ میں درآمدی اشیاء پر ڈیوٹیز کی شرح میں 100 فیصد تک اضافے کا امکان ہے، ذرائع ایف بی آر
انہوں نے یہ اعزاز 81 ویں ٹیسٹ میچ میں حاصل کیا
تقریباً 20 فی صد امریکی زندگی میں کسی نہ کسی موقع پر جِلد کے سرطان میں مبتلا ہوتے ہیں
سپریم کورٹ شریف خاندان کے خلاف کیسز کی سماعت کرے، ہمیں کسی اور پر اعتماد نہیں، عمران خان کا کوہاٹ جلسے سے خطاب
ریلیف 18 تا بیس ہزار آمدنی والے شہریوں کو فراہم کیا جائے گا، وفاقی وزیر مملکت برائے پٹرولیم
مرحومہ 4 بچوں کی ماں تھی جبکہ سب سے بڑی بیٹی کی عمر 14 سال ہے
ٹریڈنگ کارپوریشن کو ادھار پر دو لاکھ ٹن یوریا درآمد کرنے کی اجازت دیدی گئی
بوئی نسل کی مچھلی سمندر میں ریڈٹائیڈ(آب بد) کی وجہ سے کنارے پر آجاتی ہیں، مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف
وفاقی حکومت سیاست سے بالاتر ہو کر خیبرپختونخوا حکومت کی بھی ہر ممکن مدد کرے گی، وزیراعظم
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ہیلی کاپٹر میں عمران خان کے سفر کی تصدیق کردی
نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کرکٹرز کو ہوم سیریز میں موقع ملنے کا امکان
متوفی ضلع ننکانہ کا رہائشی تھا، جس کی لاش کی تلاش جاری ہے
آپ لاکھ انھیں سمجھا ئیں کہ تحریک انصاف اب کبھی اقتدار میں نہیں آئے گی لیکن وہ نہیں مانیں گے
ہم نے عموماً کاروباری طبقے اور پولیس کے درمیان اچھے تعلقات نہیں دیکھے ہیں
دشمنوں کے ناپاک ارادوں کے باوجود اب تک پاکستان اپنے عوام اور فوج کی طاقت پر ہی قائم و دائم چلا آ رہا ہے
پولیس نے ملزم کو قتل اور اقدام کی دفعات کے تحت گرفتار کرلیا
مویشی، درجنوں گھر اور گاڑیاں بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئیں
دونوں لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے ،اے سی دالبندین
خطرناک اژدھوں کی لمبائی 20 فٹ سے زائد ہے
رواں سال کئی نامور کرکٹرز، سیاسی شخصیات نے عمرے کی سعادت حاصل کی
شیخ رشید نے مسجد نبوی کے تقدس کی پامالی کی منصوبہ بندی کی اور شرپسندوں کو ایسا کرنے پر اکسایا، درخواست
اداکارہ نے 2003 میں تاجر سنجے کپور کو اپنا جیون ساتھی چنا تھا بدقسمتی سے دونوں کے درمیان 2016 میں علیحدگی ہوگئی تھی
مسجد نبوی ﷺ میں شہبازشریف، مریم اورنگزیب اورشاہ زین بگٹی کیخلاف نعرے بازی کی گئی
’’ اے ابن آدم!جب تک تُو مجھے پکارتا رہے گا اور مجھ سے مغفرت کی امید رکھے گا تو میں تجھے معاف کرتا رہوں گا۔‘‘
اُن ممالک میں عید الفطر 2 مئی کو ہوگی جہاں رمضان کا مہینہ 2 اپریل کو شروع ہوا تھا، بین الاقوامی فلکیاتی مرکز
سیاسی بیانیے میں واضح شکست کے بعد حکومتی سرپرستی میں میری ذات کو جھوٹی خبروں اور الزام تراشی کا نشانہ بنایا جارہا ہے
لڑکے کی حیثیت بھی مشکوک ہے، معاملے کی تحقیقات کرائی جائیں
چینی شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہئے،ترجمان چینی وزارت خارجہ
پیسے سے ہم اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں تو اس کی اہمیت کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، اداکار
ملکی سلامتی کے اداروں نے بھی واضح کر دیا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں کوئی بیرونی ہاتھ ملوث نہیں ہے
قریباََبیالیس کروڑبرس پہلے پودے وجود میں آئے۔یہ بھی رَگ دارپودے ہوتے تھے جوایک میٹریا تین فٹ سے زیادہ بلندنہ ہوتے تھے
طالبات نے دوبارہ حجاب پہن کر داخل ہونے کی کوشش کی تو توہین عدالت کے تحت کارروائی ہوگی، بی جے پی رہنما کی دھمکی
لندن میں مقیم میاں نواز شریف کو 10 سال مدت کا حامل پاسپورٹ جاری کیا گیا ہے
205 کلو وزنی ہیروئن برآمد ہوئی ہے جس کی مالیت 14 ارب روپے سے زائد بنتی ہے
ایمانوئیل میکرون نے خاتون حریف میرین لیپن کو شکست دی۔
چیتے نے حملہ کرکے ایک پولیس اہلکار کو زخمی بھی کردیا
ٹیچرکا خیال تھا کہ مسلسل پانی آنے سے سوئمنگ پول کورونا وائرس سے محفوظ رہے گا
ہم پہلے بھی کہتے آئے ہیں کہ سازش سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
لاپتا افراد کا معاملہ بااختیار افراد کے سامنے اٹھائیں گے، شہباز شریف کا خضدار کچلاک قومی شاہراہ کے سنگ بنیاد پر خطاب
امریکا مستقبل میں بجلی کی پیداوار کے شعبے کو موثر بہتر کرنے کیلیے پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے،یو ایس ایڈ
عمران خان صاحب کی اپنے سیاسی مخالفین کے بارے میں کہے گئے کئی الفاظ فساد پیدا کرنے کا سبب بن رہے ہیں
دیگر وزراء سید نوید قمر، شیری رحمان اور مشیر برائے کشمیر قمر زمان قائرہ بھی ہمراہ ہیں
مارچ میں دبئی سے 398.6 ملین ڈالرکی ترسیلات زر ہوئیں جوگزشتہ مارچ کے مقابلہ میں کم ہیں
لیلۃ القدر کو پانے کا بہترین طریقہ اعتکاف ہے، جسے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کیا جائے
ذمہ داری سے فرائض انجام دے رہے تو کام جاری رکھنا چاہیے، سعید اجمل