لیاری؛ گھر میں سیلنڈر دھماکے سے خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی

عامر خان | Jan 18, 2025 10:51 PM |

زخمیوں میں 5 بچے اور دو خواتین بھی شامل ہے، جنہیں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے