US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
پولیس واقعات کی تحقیقات کر رہی ہے
زخمی ڈاکوؤں کی شناخت لقمان اور زوہیب کے نام سے ہوئی ہے
متوفی کی شناخت 30 سالہ کاشف کے نام سے کی گئی
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں سالانہ کانووکیشن، 550 طالب علموں کو اسناد اور میڈلز دیے گئے
صرف سندھ، پنجاب، بلوچستان یا خیبرپختونخوا نہیں بلکہ پاکستان ہمارا ورثہ ہے، مقامی اسکول میں تقریب سے خطاب
ابتدائی طور پر معاملہ گھریلو لگتا ہے، پولیس نے دیگر پہلوؤں کو پیش نظر رکھتے ہوئے تفتیش شروع کردی
متوفی کی شناخت 45 سالہ ابراہیم کے نام سے کی گئی
ڈاکوؤں کے قبضے سے 2 پستول ، گولیاں ، موبائل فونز ، نقدی او موٹر سائیکل برآمد
زخمی ڈکیت کو امیر علی جبکہ ساتھی کو عادل کے نام سے شناخت کیا گیا
اسپیکر سندھ اسمبلی نے قونصل جنرل کو ثقافتی سندھی ٹوپی، اجرک اور یادگاری شیلڈ پیش کی
جس دور کی کرپشن کا ذکر ہے اس وقت ڈاکٹر پریتم داس وہاں تعینات ہی نہیں تھے، وکیل درخواستگزار
کراچی کی سڑکوں پر دندناتے ٹینکرز لوگوں میں موت بانٹ رہے ہیں
میئر کراچی کی ہدایت پر نوٹس جاری کیا گیا، تین دن میں کارروائی کا عندیہ
لیاقت آباد ارم بیکری کے قریب ٹریلر ڈرائیور مار کر موقع سے گاڑی سمیت فرار ہوگیا
متوفی کی شناخت 24 سالہ دانش کے نام سے کی گئی
دیگر علاقوں میں فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے جس میں 3 افراد ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی بتائے جاتے ہیں
متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ اس کی عمر 30 سال کے قریب بتائی جارہی ہے
حادثے میں ایک شہری جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوئے، اسپتال منتقل
زخمیوں کی شناخت 40 سالہ جہانگیر، 25 سالہ اسد،24 سالہ ساجد، 13 سالہ علی، 30 سالہ شبیر اور 22 سالہ بلال کے ناموں سے ہوئی
وصی اللہ لاکھو 40 سے زائد مقدمات میں مطلوب ہے
محمود آباد میں دو مسلح افراد نے حجام کی دکان میں لوٹ مار کی
متوفی کی شناخت 45 سالہ سہیل کے نام سے کی گئی
کراچی میں درجہ حرارت دو ڈگری اضافے سے 12 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
اسپتالوں میں فزیو تھراپی کے شعبہ میں موجود سہولیات کو مزید بڑھایا جا رہا ہے، صوبائی محکمہ صحت
ٹینکرز کی ٹکر سے ہلاکتوں کے واقعات شہید ملت او رحب ریور روڈ پر پیش آئے
پہلے ماہ کے 9 دنوں میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 2 ہوگئی
وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سرکاری تقاریب میں پی ٹی آئی کی کردار کشی کرتے ہیں، سابق صوبائی وزیر
جرمن وفد نےکراچی بچاؤ تحریک اور متاثرین کی جدو جہد کو سراہا اور اس معاملے کو عالمی سطح پر اٹھانے کا وعدہ کیا
مسلح افراد اسپیشل برانچ کے اہلکار سے سرکاری موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کر لے گئے
زخمی ہونے والوں میں 50 سالہ انجمن انصاری، 20 سالہ منور، 40 سالہ عاقب اور 30 سالہ اسد شامل ہیں
زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سندھ گورنمنٹ اسپتال کورنگی اور جناح اسپتال لیجایا گیا
نتائج سے غیرمطمئن طلبہ کیلئے فی پرچہ اسکروٹنی فیس 500 روپے مقرر
بیہوش شخص کو ریسکیو کرکے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
شاہ فیصل کالونی نمبر دو میں پیش آنے والے حادثے کے بعد حذیفہ کی تلاش کیلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے
حادثے میں 2 خواتین سمیت 14 افراد زخمی ہوگئے
کتابیں چھین کر کلاشنکوف تھمانے والوں کا تعلیم پر بھاشن قیامت کی نشانی ہے، سعدیہ جاوید کا فاروق ستار کو جواب
متوفیہ کی شناخت 34 سالہ شاہدہ کے نام سے ہوئی ہے
گرفتار ڈکیت کی شناخت محمد حسین کے نام سے کی گئی
کراچی کے طلبہ و طالبات کے ساتھ زیادتی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، کامران ٹیسوری
پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے
31 دسمبر کی شب سر راہ موٹر سائیکل سوار نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی خاتون کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی
20 سالہ اطہر کو بھینس کالونی نمبر 10 میں ڈکیتوں نے گولی ماری، مقتول کی ایک سال قبل شادی ہوئی تھی
متعلقہ محکمہ کے ملازمین نے آکر جانبحق ہونے شخص کی لاش پولیس کی مدد سے نیچے اتارکر ایدھی ایمبولینس سول اسپتال منتقل کی
زخمیوں کی شناخت 23 سالہ زاہد، 28 سالہ سید رضا عباس اور 45 سالہ زاہد سے ہوئی
مقتول جان محمد کو دوست قدوس نے قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگیا، آبائی تعلق ایک ہی علاقے سے تھا
ملزمان نے 2006ء میں کاروباری تنازع پر شیر بہادر کو اغواکرکے5 ماہ قید رکھا تھا، پولیس
نمائش چورنگی اور ملیر 15 سمیت دیگر علاقوں میں احتجاجی دھرنوں و مظاہروں کی رپورٹ وزیر داخلہ سندھ کو پیش کر دی گئی
عدالت نے ضمانت منظور کر کے ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا
متوفیوں کی شناخت 45 سالہ فیاض اور 24 سالہ انور کے نام سے کی گئی
حب کینال منصوبہ مکمل ہونے کے بعد کراچی کے پانی کے مسائل نمایاں طور پر کم ہو جائیں گے، مراد علی شاہ